لوررالائی، زمین کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
لوررلائی (انتخاب نیوز)کوئٹہ روڈ سفیدار مہاجر کیمپ کے قریب زمین کے تنازعہ پر دو گرہوں کے درمیان فارنگ ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق لوررالائی میں زمین کے تنازعہ پر دو گرپ میں فائرنگ کا تبادلہ ہو جس کے نتےجے میں ایک شخص رحمت اللہ ولد عبداللہ جان موقع پر جاں بحق، نعش کو سول ہسپتال لایا گیا۔ مقامی لیویز انتظامیہ مزید کارروای کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


