کیچ سے 4 افراد لاپتہ

اطلاعات کے مطابق چاروں نوجوان ضلع کیچ کے علاقے تمپ سرنکن کے رہاءشی ہے
لاپتہ ہونے والوں کی شناخت بیروز ولد ماسٹر صمد، علی حیدر ولد دلجان، مسلم ولد غلام خان اور شاہ دوست ولدرحیم بخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں افراد تیل کے کاروبار سے منسلک ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ہے
Load/Hide Comments


