ترکیہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ،وزیر اعظم شہباز شریف کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صوبے بارٹن میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں غمزدہ خاندان اور ترکیہ کے عوام کے ساتھ ہیں اور جو تاحال پھنسے ہوئے ہیں ان کو جلد ازجلد بچایا جائے۔
Load/Hide Comments


