آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا، پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا

جی لانگ(ویب ڈیسک)بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا آسٹریلیا سج گیا، پہلے مرحلے کے پہلے دو میچز میں آسٹریلیا کے شہر جی لانگ کے کارڈینیا پارک اسٹیڈیم میں آج کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کوالیفائنگ میچز ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹوٹل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے روز نمیبیا اور سری لنکا جبکہ دوسرے میچ میں نیدرلینڈز اور متحدہ عرب امارات آمنے سامنے ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں