لاہور: ڈیفنس سی میں فائرنگ ڈولفن اہلکارجاں بحق،پولیس
(ویب ڈیسک)لاہور ڈیفنس سی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار قاسم جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم ڈیوٹی کرکے اپنے گاؤں ڈیرہ چال جارہا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Load/Hide Comments


