کوئٹہ اور قلات سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائی پاس گلی نمبر سات سے ایک شخص کی لاش ملی، جسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقلات (انتخاب نیوز) منگچر کے علاقے شیخ حاجی سے بوسید لاش برآمد۔ قلات لیویز کے مطابق قلات کی تحصیل منگچر کے علاقے شیخ حاجی کی سیلابی ندی سے کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، لیویز نے لاش کو شناخت کے لئے آر ایچ سی منگچر میں شناخت کے لئے رکھ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں