ظالم شخص نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر ایک کمسن بچی کو قتل کر دیا

بہاولپور: تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد ایک کمسن بچی کو قتل کرتے ہوئے فرار ہو گئے، خاتون نے شوہر کے بھانجے کے خلاف ایف آئی درج کر لیا، پولیس کے مطابق
شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔ یہ دردناک واقع بہاولپور کے علاقے موسی کالونی میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے اس کے شوہر کےبھانجے نے اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ساتھ میں کمسن بچی کو قتل کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس کے تھانہ بغداد میں ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کی تلاش شروع کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں