ژوب، ڈسٹرکٹ سیشن عدالت سے ملزم کو دوبار سزائے موت،5 لاکھ روپے جرمانہ
ژوب (انتخاب نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ژوب جناب عمران صدیق کی عدالت نے جرم ثابت ہونے ملزم کو دوبار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔گزشتہ سال 13سالہ ٹرالی چلانے والے مزدور بچے عصمت اللہ ولد خدائے رحیم کو اغوا کرنے کے بعد قتل کرکے بعد میںلاش جلایا تھا جس پرپولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیاتھاگزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ژوب کی عدالت نے ایف آئی آر نمبر 12 -2021میںمختلف دفعات کے تحت فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عبدالستار کو2بار سزائے موت اور5لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔
Load/Hide Comments


