بی ایس او کی جانب سے مطالبات کے حصول کیلئے کراچی کوئٹہ شاہراہ کو غیرمعینہ مدت کیلئے بندکر دیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بی ایس او کی جانب سے تنظیمی اراکین اور فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے رہنماو¿ں کی رہائی کیلئے کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں