بلو چستان اسمبلی کا اجلا س ہفتہ کی سہ پہر 4بجے ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستان اسمبلی کا اجلا س ایک روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ اجلاس میںسر کا ری کا روائی نمٹائی جائے گی جس میں مجلس قائمہ برائے محکمہ صنعت و حرفت ، کان کنی، و معدنی تر قی اور محنت وافرادی قوت کی رپورٹوں کی روشنی میںپار ٹنر شب بلو چستان، تنازعات کے متبادل حل اورکمر شل کورٹ کے تر میمی مسودات قوانین پیش کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں