کوئٹہ میں بکرے اور گائے کے گوشت کی مہ گے داموں فرو خت جاری
کوئٹہ:کوئٹہ میں بکرے اور گائے کے گوشت کی مہ گے داموں فرو خت جاری ہے جس میں آئے د مزید اضافہ ہی ہو رہا ہے شہریوں کا الزام ہے دکا داروں ے سرکاری رخ امہ پر عمل درآمد کو ہوا میں اڑا دیا۔کوئٹہ میں بکرے اور گائے کے گوشت کی بھی اضافی قیمت پر فر وخت جاری ہےقصابوں ے سرکاری رخ امہ ظر ا داز کر دیا ہے بکرے کا گوشت سرکاری قیمت سے 500روپے کلو زائد قیمت پر بیچا جا رہا ہے جس کی سرکاری قیمت 1100 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی جبکہ گائے کا گوشت سرکاری قیمت سےتی سو روپے فی کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے گائے کے بغیر ہڈی گوشت کی سرکاری قیمت 580 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی لیک یہ گوشت 850 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے شہریوں ے ا تظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ سرکاری رخ امہ پر عمل درآمد کویقی ی ب ائیں تاکہ عوام کو سہولت میسر آسکے
Load/Hide Comments


