فرزانہ راجہ یکم جون کواحتساب عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن ریفرنس باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ عدالت نے سابق چیئرپرسن بی آئی ایس پی فرزانہ راجہ کو یکم جون کو طلب کرلیا۔ ہفتہ کو احتساب عدالت میں بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق چیئرپرسن بی آئی ایس پی فرزانہ راجہ کو یکم جون کو طلب کرلیا۔عدالت کے جج محمد بشیر نے فرزانہ راجہ سمیت تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیئے
Load/Hide Comments


