تفتان، ایران بارڈر پر فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن ایاز جاں بحق
تفتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تفتان کے علاقے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں فوج کی انجینئرنگ کور کے کیپٹن محمد ایاز خان ملازئی کاکڑجن کا تعلق بلوچستان لورالائی سے تھا جاں بحق ہوگئے۔ ان کا تعلق لورالائی کے ایک سیاسی گھرانے سے ہے۔
Load/Hide Comments


