ڈاکٹراحمد ولی بھی کورونا وائرس کا شکار

کوئٹہ:ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان کے پراونشل منیجر ڈاکٹراحمد ولی بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے جس کے بعدٹی بی کنٹرول پروگرام کے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ملازمین کی تعداد8ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


