بولان، کچھی میں فائرنگ سے دو افراد قتل

بولان (انتخاب نیوز) ضلع کچھی کے علاقے ہفت ولی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل۔ لیویز ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے کچھی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں