ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاﺅن، انٹرنیٹ کی رفتار سست

اسلام آباد (انتخاب نیوز) ملک بھر میں و اٹس ایپ سروس ڈاﺅن، انٹرنیٹ کی رفتار بھی سست ہوگئی۔ واٹس ایپ سروس اور انٹرنیٹ نیٹ کی سست روی ڈاﺅن ہونے کی وجہ سرور کا ڈاﺅن ہونا بتایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں