ایران کے سرکاری ٹیلی گرام چینل نے سعودی عرب پر جعلی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی

تہران:ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی)سے وابستہ ٹیلی گرام چینل نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرجعلی حملے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔اس سے پہلے امریکا نے سعودی عرب کے خلاف ایران کی طرف سے خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیاتھا۔پاسداران انقلاب سے وابستہ ٹیلی گرام چینل کے صارفین کی تعداد350,000 سے زیادہ ہے۔ان میں بڑی تعداد میں لوگ بدھ کو پوسٹ کی گئی یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں