کوئٹہ، زیارت کراس کے قریب سے بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے زیارت کراس کے قریب سے بوری بند لاش برآمد ہو ئی ہے، تفصیلات کے مطابق تھانہ ہنہ کی حدود زیارت کراس سے بوری بند لاش برآمدہوئی ہے، ذرائع کے مطابق واقع کی تحقیقات اور لاش کو شناخت کیلئے بی ایم سی منتقل کر دیا گیا ہے ، پولیس زرائع کے مطابق مزیدتحقیقات کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں