بولان کارروائی ،آئی جی کی یقین دہانی، لاشیں کل تک لواحقین کے حوالے کی جائینگی، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ (انتخاب نیوز)وائس آف مسنگ مسنگ پرسنز کے چیر مین ناصراللہ بلوچ نے اپنے ٹوٹ میں کہا بولان سے جب خواتین اور بچے لاپتہ ہوئے تھے تو ہم نے تنظیمی سطح پر انکے تفصیلات سردار اختر مینگل کو فراہم کیے تھے جس کے بعد سردار صاحب نے وزیراعظم اور آئی جی بلوچستان سے بات کی تھی اور آج لواحقین کے ساتھ ہم ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی سے بھی ملاقات کی اور بی این پی کے آغا حسن بلوچ بھی ہمارے ساتھ تھے ایڈیشنل آئی جی نے لواحقین کی بیانات ریکارڈ کیے اور تسلی دی کہ وہ اس مسلے پر اپنا کردار ادا کرینگے اور بولان میں مارے جانے والے افراد کے لاشوں کو خاندان کے حوالےکرنے کیلئے بھی بات ہوئی ہمیں ایڈیشنل آئی جی اورڈی آئی جی نے یقین دھانی کرائی کہ لاشیں کل تک لواحقین کی حوالے کی جائینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں