شکایت گزار کے مطالبے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، شفقت محمود

لاہور(انتخاب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہشکایت گزار کے مطالبے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شفقت محمود نے کہا کہ شکایت گزار کے مطالبے کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج نہ کرنا قانون کی مکمل خلاف وزری اور ناقابل قبول ہے، اس ایک عمل سے ہمارا پورا قانونی کیس خراب ہوگیا، سپریم کورٹ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں