وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز)وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں