لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے قائم پارلیمانی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان سے لاپتہ افرادکی بازیابی کے لئے قائم پارلیمانی کمیشن کا اجلاس آج (جمعہ کو)یہاں پارلیمینٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس کمیشن کے سربراہ سرداراختر مینگل کی صدارت میں ہوگا۔دورہ بلوچستان کے بارے میں مشاورت کی جائے گی۔اجلاس کی کارروائی بند کمرے میں ہوگی۔
Load/Hide Comments


