کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کے آغاز کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بنادیا
دوحہ :پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈکپ 2022 میں سفر تو ابھی شروع نہیں ہوا۔مگر عالمی ایونٹ کے آغاز کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ریکارڈ ضرور اپنے نام کرلیا ہے۔وہ چند ریکارڈز جو قطر ورلڈکپ کے دوران ٹوٹ سکتے ہیں کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوورز والے پہلے صارف بن گئے ہیں۔اس طرح وہ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کے سب سے بااثر صارف بھی سمجھے جاسکتے ہیں۔
Load/Hide Comments


