کالعدم تنظیم کےسربراہ گلزار امام بلوچ کاسراغ مل گیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تنظیم کےسربراہ گلزار امام بلوچ کاسراغ مل گیا، تفصیلات کے مطابق کالعدم بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کے میڈیا سیل BAASK نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ گلزار امام بلوچ پاکستانی خفیہ اداروں کے تحویل میں ہیں۔ BAASK کے ترجمان نے کہا کہ تنظیم مزید تحقیقات کررہی ہے
Load/Hide Comments


