چمن،لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ تحصیلدار سمیت 6 افراد زخمی

چمن:چمن کے علاقے تاج روڈ پرلیویز لائن کے قریب لیویز فورس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں تحصیلدار عبدالرازق ترین اوررسالدار میجر نصیب اللہ خان اچکزئی سمیت 6

افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیادھماکہ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں