چاغی و دالبندین میں اینٹی نارکوٹکس اور ایکسائز کی کاروائی، منشیات کے اڈے مسمار

چاغی (انتخاب نیوز)ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس چاغی کی جانب سے دالبندین میں مختلف منشیات کے اڈوں پر کاروائی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن کے آفیسر حسیب جان رئیسانی کی ہدایت پر ،انسپکٹر جہانزیب بادینی،انسپکٹر فیروز شاہ نوتیزئی علی محمد ودیگر اہلکاروں کے ہمراہ دالبندین شہر کے مختلف منشیات کے اڈوں پر چھاپہ مار کر مسمار کر دیا منشیات کے عادی افراد کو ٹھکانوں سے بے دخل کرکے زیر استعمال مواد ضائع کردیا ایکسائز ذرائع کے مطابق دالبندین میں منشیات کی لت سے لوگوں کو بچانے کے لیے ایکسائز ٹیکسیشن پر عزم ہے شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف بھی کریک ڈاﺅن جاری رہے گی انہیں تنبیہ کرتے ہیں منشیات فروشی ترک کردے ورنہ بصورت دیگر انکے خلاف گھیرا تنگ کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔جبکہ دالبندین میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس چاغی کی منشیات کے اڈوں پر چھاپہ، منشیات کے عادی افراد کو ٹھکانوں سے بے دخل کرکے زیر استعمال مواد ضائع کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن کے آفیسر حسیب جان رئیسانی کی ہدایت پر ،انسپکٹر جہانزیب بادینی،انسپکٹر فیروز شاہ نوتیزئی علی محمد ودیگر اہلکاروں کے ہمراہ دالبندین شہر کے مختلف منشیات کے اڈوں پر چھاپہ مار کر مسمار کر دیا منشیات کے عادی افراد کو ٹھکانوں سے بے دخل کرکے زیر استعمال مواد ضائع کردیا ایکسائز ذرائع کے مطابق دالبندین میں منشیات کی لت سے لوگوں کو بچانے کے لئے ایکسائز ٹیکسیشن پر عزم ہے شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے اور منشیات فروشوں کخلاف بھی کریک ڈاو¿ن جاری رہیگی انھیں تنبہ کرتے ہیں منشیات فروشی ترک کردے ورنہ بصورت دیگر انکے خلاف گھیرا تنگ کرکے انھیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں