پنجگور، مختلف وا قعات میں دو افراد جان بحق

پنجگور: پنجگور دو مختلف وا قعات میں دو افراد جان بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد میں موبائل ریفریننگ کی دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جہانزیب ولد عبدالسلام نامی شحص جاں بحق ہوگیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ چتکان جہلگ میں چچا نے اپنے بھتیجے پزیر کو خنجر سے وار کرکے قتل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کا نتیجہ ہے پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں