فیفا ورلڈ کپ،جرمنی نے کوسٹاریکا کو 2-4 سے شکست دیدی

قطر (انتخاب نیوز)سابق ورلڈ چیمپئن جرمنی ناک آوٹ رائنڈ سے باہر جرمنی اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ 4-2 سے جرمنی نے جیت لی اور کوسٹاریکا اور جرمنی دونو ناک آوٹ رائنڈ سے باہر ہوگئے جبکہ دوسری جانب اسپین اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز مقبالہ 2-1 سے جاپان نے جیت لی اور دونوں نے ناک آئوٹ رائنڈ میں جگہ بنالی

اپنا تبصرہ بھیجیں