سوڈان امریکی سفارت خانوں پر حملوں کے ہرجانے کی ادائیگی کا پابند ہے‘امریکی عدالت

واشنگٹن:امریکا کی اعلیٰ عدالت کی طرف سے جاری کردہ ایک فیصلے سے سوڈان کو دھچکا لگا ہے جس میں خرطوم کو سنہ 1998ء میں کینیا اور تنزانیہ میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملوں میں تعاون کرنے پر متاثرین کو ہرجانے کی ادائیگی کا پابند بنایا گیا ہے۔خیال رہے کینیا اور تنزانیہ میں امریکی سفارت پر ہونیوالے حملوں میں 224 افراد ہلاک ہوگئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں