قطر فیفا ورلڈ کپ، یوراگوائے نے گھانا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں یوراگوائے اور گھانا کے درمیان کھیلا گیا میچ یورا گوائے نے جیت لیا۔ یوراگوائے نے گھانا کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیدی۔ یوروگوائے کی جانب سے پہلا گول میچ کے 26 ویں منٹ میں گیا گیا جبکہ دوسرا گول میچ کے 32 ویں منٹ میں کیا گیا۔ گھانا کو شکست دیکر بھی یورا گوائے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا۔
Load/Hide Comments


