فیفا ورلڈ کپ ، سویٹز رلینڈ نے سربیا کو شکست دیکر اگلے رائنڈ کیلئے کولیفائے کرلیا

قطر (انتخاب نیوز)فیفا ورلڈ کپ سویٹز رلینڈ نے سربیا کو 3-2 سے شکست دیدی اور اگلے مرحلے میں پہنچ گیا بہترین مقابلے میں سویٹز رلینڈ نے پھلے گول کرکے برتری حاصل کی اور اسکے فوری بعد سربیا نے جوابی گول کرکے میچ کو برابر کردیا جس کے بعد سربیا نے 35 مینٹ میں دوسرا گول کرکے برتری حاصل کی جب کہ سویٹز رلینڈ کے بھی امبولو نے 44 مینٹ میں گول کرکے میچ کو 2-2 سے برابر کردیا 48 سویٹز رلینڈ نے اپنا تیسرا گول کرکے سربیا کو مشکل میں ڈال دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں