فیفا ورلڈ کپ ، کیمرون نے برازیل کو س اپسیٹ کرنے کے باوجود کولیفائے نہیں کیا
قطر (انتخاب نیوز ) فیفا ورلڈ کپ گروپ جی کے میچ جوکے برازیل اور کیمرون کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0 سے کیمرون نے جیت لی ۔کیمرون کے ابو بکر نے اضافی ٹیم میں گول کرکے کیمرون کو جتا دیا ۔ واضع رہے کہ کیمرون واحد افریقی ٹیم ہے جس نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں برازیل کو شکست سے دو چار کردیا ۔ فیفا ورلڈ کپ میں اس اپ سیٹ کو یاد کیا جائے گا
Load/Hide Comments


