قطر فیفا ورلڈ کپ، نیدر لینڈز نے 3-1 سے امریکا کو شکست دیکر ناک آﺅٹ کردیا
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کے ناک آﺅٹ مرحلے میں نیدر لینڈز نے 3-1 سے امریکا کو شکست دیکر ورلڈکپ سے باہر کردیا۔ نیدر لینڈز نے امریکا کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
Load/Hide Comments


