فیفا ورلڈ کپ ، سینیگال دفاع میں ناکام انگلینڈ نے شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کولیفائے کرلیا

قطر(انتخاب نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2022ء انگلینڈ نے سینیگال کو 3گول سے شکست دیدی اور کواٹر فائنل کیلئے کولیفائے کرلیا ۔ اینگلینڈ نے اب تک دو میچے جیتی ہیں جب کے ایک برابر کیا ہے ۔جس کے پوائنٹس 7 تھے جو کے سینیگال کو شکست دینے کے بعد 9 ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ کا اگلا مقابلہ فرانس سے 11 دسمبر اتوار کے روز ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں