فیفا ورلڈ کپ،پلنٹی کک کے بعد کریشیا نے جاپان کو شکست دیدی

الوکرہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کروئشیا اور جاپان کا مقابلہ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا تھا۔دونوں ٹیموں کو میچ کو فیصلہ کن بنانے کےلیے 5،5 پنالٹی ککس دی گئی، اس موقع پر کروئشیا نے جاپان کو 1-3 سے شکست دے دی۔کروئشیا اس فتح کے ساتھ ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں