جنوب مغربی چین میں زلزلہ 4افراد ہلاک

کھن مِنگ:چین کے جنوب مغربی صوبہ یوننان کی چھیا جیا کانٹی میں پیر کو رات گئے آنے والے 5 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہوگئی ہے جبکہ دیگر 24 زخمی ہوئے ہیں۔منگل کو مقامی حکام نے بتایا کہ مقامی عوامی تحفظ، آ گ بجھانے والا عملہ اور ہنگامی سروس کے شعبوں سے جامع کرنے والے ریسکیو فورسز زلزلے کے مقام کی طرف روانہ ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں