ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب سے زائد غیر فعال ٹوئٹر اکاؤنٹس ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود غیر فعال اکاو¿نٹس کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جمعے کے روز ایلون مسک کا ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد ہی ڈیڑھ ارب اکاو¿نٹس کی جگہ خالی کرنا شروع کرنے والا ہے۔انہوں نےواضح کیا کہ ٹوئٹر کی جانب سے وہ اکاو¿نٹ ختم کیے جانے والے ہیں جن سے کافی عرصے سے کوئی ٹوئٹ نہیں ہوئی اور وہ سالوں سے لاگ اِن نہیں ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں