قطر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں تاریخی اپ سیٹ، مراکش نے پرتگال کو شکست دیدی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو ایک گول سے شکست دیدی۔ مراکش کی جانب سے واحد گول میچ کے 42ویں منٹ میں کیا گیا۔ میچ کے آخر تک دونوں ٹیموں کی جانب سے کوئی گول اسکورل نہیں کیا جاسکا۔ پرتگال کو شکست دینے کے بعد مراکش نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں