پنجگور، نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی

پنجگور: پنجگور بالگتر کے علاقے سہاکی میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی لیویز ذرائع کے مطابق بالگتر کے عاقے سہاکی میں نامعلوم مسلح افراد کی ایک گھر پر فائرنگ سے ظریف ولد پھلان جاں بحق جبکہ تین افراد ضمیر ولد نصیر ہاشم ولد محمد امین اور ایک خاتون زخمی ہوگئی زخمیوں کو تربت اور کراچی منقل کردیا گیا جں کہ لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگورلایا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا واقعہ سے متعلق مقامی انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں