دالبندین، 24زائرین بذریعہ جہاز سکردو روانہ

چاغی: بلو چستان کے ضلع چا غی کے دالبندین ائیر پورٹ سے 24زائرین کوبذریعہ جہاز سکردو روانہ کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے 24زائرین کو پاک فضائیہ کے جہاز کے ذریعے بدھ کے روز دالبندین سے سکردو روانہ کردیا جس میں خواتین، بزرگ، اور بچے شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں