تربت ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ایک زخمی
تربت (انتخاب نیوز) ڈسٹرکٹ کیچ میں بم دھماکہ۔ تربت ڈسٹرکٹ کیچ میں قبرستان کے نزدیک واقعہ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمی کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


