مطالبات تسلیم نہ ہونے پر مجبوراً ہتھیار اٹھائے، مجھ پر حملے کی خبر درست نہیں، ہدایت الرحمن
گوادر (انتخاب نیوز) حق دو تحریک کے دھرنے کے پچاس روز مکمل اور مطالبات منظور نہ ہونے کے پر تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے ہتھیار اٹھا لیے۔ ہدایت الرحمن کے مطابق ہم نے حکومت کو پہلے ہی متنبہ کر رکھا تھا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔ ہم نے اسلحہ لڑنے کیلئے نہیں اٹھایا صرف اپنے مطالبات منظور کروانا چاہتے ہیں۔ مجھ پر حملے کی خبر درست نہیں،مخالفین کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔
Load/Hide Comments


