پرویز الٰہی دباؤ لے جاتے ہیں، ہم جب کہیں گے وہ اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے، عمران خان

لاہور(انتخاب نیوز )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے ،جس میں عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی دباؤلے جاتے ہیں،ہم جب کہیں گے وہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا دیں گے۔عمران خان کا ارکان اسمبلی سے ملاقات میں کہنا تھا کہ جمعہ کے دن دمادم مست قلندر ہو گا، پرویز الٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، مونس الٰہی نے بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں