پی ٹی آئی اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت، دوسرا دور کل ہوگا

لاہور (انتخاب نیوز) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کامعاملہ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر مشترکہ اجلاس، پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور فواد چوہدری اجلاس میں شریک، مسلم لیگ ق کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی، مونس الٰہی حسین الٰہی اور محمد خان بھٹی شریک، دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات پر بات چیت جاری، کل بات چیت کا دوسرا دور ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں