راولپنڈی، آرمی چیف کی سی ایم ایچ میں بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت

راولپنڈی (انتخاب نیوز) آرمی چیف عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، سی ٹی ڈی بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی جوانوں کی عیادت اور خیریت دریافت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آپریشن میں افسران اور جوانوں کی خیریت دریافت کی اور شدت پسندوں کیخلاف آپریشن کے دوران افسران اور جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں