امریکہ افغانستان میں 95 ہزار جدید ترین بندوقیں چھوڑ گیا، مشاہد حسین سید کا انکشاف

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ افغانستان سے جاتے جاتے 95 ہزار جدید ترین بندوقیں چھوڑ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ایک رکن اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات مشاہد حسین سید نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان میں 95 ہزار جدید ترین بندوقیں چھوڑ گیا، امریکا کی افغانستان میں چھوڑی گئی جدید بندوقیں ٹی ٹی پی تک کیسے پہنچیں؟ یہ گنز نائٹ ویژن بھی رکھتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں