بیکری‘ جنرل سٹورز2 جو ن تک لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ قرار

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے جنرل سٹورز کو بھی لاک ڈان سے مستثنیٰ قرار دے دیامحکمہ داخلہ وقبائلی امور بلوچستان کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے جنرل سٹورز کو بھی لاک ڈان سے مستثنیٰ قرار دے دیادو جون تک جنرل سٹورز حفاظتی اقدامات کے ساتھ 24گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں