خضدار، مسلح افراد کاوڈھ چیک پوسٹ پر حملہ، سرکاری اسلحہ ضبط

خضدار(بیورورپورٹ) وڈھ شہداء چیک پوسٹ پر حملہ مسلح افراد نے سرکاری اسلحہ ضبط کرلی۔ جن میں ایک پسٹل ایک کلاشنکوف اور 8 میگزین شامل ہیں تفصیلات کے مطابق لیویزنے واقعہ کے متعلق تصدیق کی ہے کہ شہداء چیک پوسٹ وڈھ پر تعینات اہلکارنماز تراویج میں مشغول تھے۔ اسی دوران 8 مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر دھاوابول دی اور اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ ضبط کرلی گئی۔
Load/Hide Comments