25 دسمبر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منائے گی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مسیح برادری مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔ کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز کو انتہائی خوبصورتی سے سجادیا گیا، کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں