بی این پی ضلع نوشکی کے صدر حاجی بہادر خان مینگل کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا،قلات میں روڈ بلاک

کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایگزکٹیو سینٹرل کمیٹی کے ممبر حاجی میر بہادر خان رشتہ داروں کے ہمراہ گھر جا رہے تھے پولیس نے گرفتار کیا،سریاب روڈ یونیورسٹی چوک پر پولیس نے روک کر گارڑز سے اسلحہ چھینے کی کوشش کی۔ میر بہادر خان مینگل پر کسی قسم کی ایف آئی آر نہیں ہے۔ سریاب پولیس نے بلا جواز گرفتار کرکے تھانہ منتقل کر دیا۔ واضع رہے کہ گرفتاری کے بعد قلات میں احتجاج روڈ بلاک کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں